+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2025 15:58:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی روپیہ دو روپیہ نرم ہوا ہے اور 222 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6/7 روپیہ کلو یک دم تیز ہوا ہے اس لئے تھوڑا بہت ملائم ہوا ہے لیکن مارکیٹ دوبارہ بڑھ جاے گی۔