+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 12 2025 14:42:30
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120/21 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے پیر کو ییلو پیس کے جہاز کی پورٹ پر آمدن متوقع ہے جس میں 25000 ٹن تک ییلو پیس ہے یہ مال 357 ڈالر والے ہیں جو کراچی پورٹ پر 112.55 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔