+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 30 2022 13:24:58
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔