+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2022 14:57:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 126 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں جبکہ روٹین کی لوڈنگ 122.5 تک کام ہوے ہیں۔ روٹین لوڈنگ سے مراد یہ ہے کہ جو مال پورٹ پر ہوتے ہیں انکی آج پیمنٹ کرنی پڑتی ہے اور 8 دن بعد ڈیلیوری ملتی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔  جبکہ پورٹ پر جو مال لگتے ہیں ساتھ ساتھ ہی فروخت ہو رہے ہیں۔ یکم نومبر سے 10 نومبر کی ڈیلیوری 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مل جاتی ہے۔