+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2022 11:50:48
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ گودام کے مالوں کی سیل ہی نہیں آ رہی ہے۔ بینک سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں اور لوکل مارکیٹ میں سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔  سب بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔  لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔