+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2022 17:13:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8725/30 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 40/45 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8890/95 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر کا خریدار بن جاتا ہے۔پاک کموڈیٹیز کےذرائع کے مطابق شوگر ایڈوائزری بورڈ کا تیسرا اجلاس 14 دسمبر کو ہوگا۔  2022 (بدھ) دوپہر 02:00 بجے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی صدارت میں،