+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2023 19:52:36
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کے اوقات میں حاضر ڈیلیوری 173/74 تک کام ہوے ہیں۔ دال ییلو پیس 186/87 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر 13000 ٹن کا ایک جہاز لگا ہے اور ایمپورٹرز نے جن پارٹیوں کو 135/40 میں مال بیچے ہوے تھے ان کال دی کہ پیمنٹ جمع کرائیں اس لئے جن کے پاس پیمنٹ نہیں تھی انہوں نے مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر بیچ نکالی جس کی وجہ سے دن کے اوقات میں مارکیٹ 150/52 ٹچ کر گئ۔ تاہم جب لوگوں کی پیمنٹ کی ضرورت پوری ہو گئی تو مارکیٹ فورآ تیز ہو گئی اور اس وقت 158/60 جیسے حالات بن گئے ہیں جہاز کے مال میں۔  جہاز کے مال کی پیمنٹ صبح ہو گی اور ڈیلیوری 15/20 بعد ہو گی کیونکہ ایمپورٹرز کو ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔