+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2023 10:23:03
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 168.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ گاہک ہے  جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر  لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر مزہد تیز ہوا ہے اور 287.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔