+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2023 16:25:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 11375 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودے 11550 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق صورت حال کچھ اس طرح ہے آج کل 100 روپیہ کوئنٹل کوئی تمیز نہیں ہے۔ جہاں جس کا دل کرتا ہے مال بیچ جاتا ہے اور جہاں جس کا دل کرتا ہے مال خرید لیتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فل الحال پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ ابھی کچھ دن مارکیٹ ہچکولے کھاتی رہے گی۔ کیونکہ لوگوں کو نفع تگڑا ہے۔ اس لئے تھوڑی سی مارکیٹ رکتی ہے تو دھڑا دھڑ بیچ آ جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارچ کے مہینے میں پاکستان کی تمام شوگر ملز سے مارچ کے مہینے میں 818120 لاکھ ٹن چینی لوڈ ہوئی ہے۔ جبکہ ملوں کے پاس اس وقت 4665689 لاکھ ٹن چینی موجود ہے۔ یہ فگر 31 مارچ کے ہیں۔