+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2023 14:08:01
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3900 جبکہ سبی کوالٹی 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا اور لائن وغیرہ 288/290 اور پرولائن جوار 314/315 روپیہ کلو جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج 2 گاڑی کی آمدن تھی۔