+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2023 16:36:20
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے نرخ شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ کلو کم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 108.50 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 109.50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  فل الحال مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ بکنگ 325 ڈالر جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 277/78 کی سطح پر ہے۔