Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Feb 15 2023 12:00:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 206/207 جبکہ نپر 210/212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 700 ڈالر والی بکنگ بھی آج کے ڈالر کے حساب سے 202 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اور بینکوں سے ڈالر کھل کر ملتے نہیں ہیں ڈیمرج بھی پڑتے ہیں۔ .
Feb 15 2023 11:54:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 174.5/175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ کام ہو رہے ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک ڈالر ریٹ 266 ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Feb 14 2023 17:58:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں ایک سے ڈیڑھ روپیہ کلو مزید کمزور ہوے ہیں اور 175.50 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے ہفتے جہاز لگنا ہے جس کی وجہ سے پیمنٹ کا دباؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Feb 14 2023 16:42:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور جہاز والے مال 160 جبکہ حاضر 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 14 2023 16:36:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 285/295 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی 290/295 اسٹریلیا 6/7/8 310/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 انڈیا 9 ایم ایم 390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390 جبکہ برانڈڈ مال 440/450 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ .
Feb 14 2023 16:27:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسو نپر 206 جبکہ کرمسن 210/212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں شام میں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Feb 14 2023 16:25:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 12400/12450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔نیچے ڈیمانڈ سست تھی۔ .
Feb 14 2023 16:09:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 176.5/177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں شام کے اوقات میں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 14 2023 14:03:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1/2 روپے کلو نرم ہوئ ہے اور 176/177 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Feb 14 2023 13:40:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 206/207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور مال ہلکے ہیں جبکہ کرمسن مسور 210/212 جیسے حالات ہی ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott