Sugar | چینی
Aug 09 2025
Feb 09 2023 11:57:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 12300 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 12700 اور چمن ماش کے 13300 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 09 2023 11:33:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید 2/3 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 179/180 جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 20 فروری پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 08 2023 17:43:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 5/10 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 290/300 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ سے 40/50 کنٹینر نکلے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 295/300 اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو۔ مارکیٹ نرم ہوئ ہے نیچے گاہکی خاموش ہے۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 370 امیریکا 9 ایم ایم 430/440 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 08 2023 17:15:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 215 نپر 214/15 پہ رکی ہوئی ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے ایمپورٹر پیمنٹ ایڈوانس مانگ رہے ہیں۔ کراچی میں پیمنٹ کی تنگی ہے جس کی وجہ سے ایمپورٹر ایڈوانس کے بغیر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔ .
Feb 08 2023 16:41:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں رکے ہوئے ہیں حاضر میں 178/79 جیسے حالات ہیں۔ تاہم ریٹیل میں دال کی گاہکی انتہائی خاموش ہے۔ جہاز کے مال 165 روپیہ کلو تک ہیں۔ تاہم جہاز کے مال میں ابھی تک ڈیلیوری شروع نہیں ہوئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے پیر تک ڈیلیوری شروع ہو جاے۔ جہاز تو اتر کر کسٹم کے شیڈ میں چلا گیا ہے اب جس جس ایمپورٹر کو ڈالر ملیں گے وہ ڈاکیومنٹ ریٹائر کرا کر مال کی ڈیلیوری دیتا جاے گا۔ .
Feb 08 2023 16:31:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من ریٹ کم ہوا ہے اور 12400 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 08 2023 16:29:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی کے ریٹ شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مزید کمزور ہوے ہیں اور 182/83 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل گاہکی کمزور ہے اور پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک ڈالر 276/77 کی سطح پر ہے لیکن آج ایمپورٹرز کو خاطر خواہ نہیں ملے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال کوئی بکنگ بھی نہیں ہورہی ہے جو جہاز راستے میں ہیں وہی ہیں فل الحال۔ .
Feb 08 2023 13:38:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوے ہیں اور 215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور 214/15 روپیہ جیسے ریٹ ہیں۔ نپر مسور کی ایڈوانس پیمنٹ پر بیچ آتی ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر سیلنگ نہیں کر رہے ہیں ایمپورٹرز۔ فیصل آباد منڈی بھی خالی ہے مال نہیں ہیں۔ لیکن ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔ .
Feb 08 2023 13:27:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی جہاز والے مال کے ریٹ میں 1 روپیہ کلو کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 165 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ حاضر کے ریٹ 3 روپیہ کلو بڑھ گئے ہیں اور 179 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر میں مال کی شارٹیج ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 276/77 جیسے حالات ہیں لیکن بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Feb 08 2023 13:19:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو مارکیٹ 295/320 روپیہ کلو۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 300/310 اسٹریلیا 6/7/8 320/335 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 390/400 امیریکا 9 ایم ایم 430/460 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott