Sugar | چینی
Aug 09 2025
Feb 02 2023 18:03:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 290/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ شام میں مارکیٹ دوبارہ تھوڑی بہتر تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے امپورٹرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 295/300 اسٹریلہ 6/7/8 310/315 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے ۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 380/390 ترکی 9 ایم ایم امیریکا 9 ایم ایم 425/440 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 02 2023 17:49:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 208 جبکہ نپر کے ریٹ 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار جہاز والا مسور ہلکی کوالٹی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پرچون کوالٹی مال 5 روپیہ کلو اوپر ِبک جاتا ہے۔ بنک سے ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے فل حال ایمپورٹرز مضبوط بیٹھے ہوئے ہیں۔ .
Feb 02 2023 17:45:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مال انتہائ کم ہیں۔ جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 273 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Feb 02 2023 17:22:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر مال 175 جبکہ جہاز والے مال کے 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 273 تک تھا۔ .
Feb 02 2023 17:19:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 189 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 273 روپیہ جیسے حالات تھے۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہا جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ تاہم ایکسچینجز میں ڈالر میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 02 2023 13:07:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی روپیہ دو روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 175 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال میں بھی 163 کی باتیں کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر پھر تیز ہوا ہے اور 173 کی باتیں سننے میں آ رہی ہیں۔ .
Feb 02 2023 13:07:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں تین روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 192 تک کام ہوے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی خبریں آ رہی ہیں۔ دو تین ایمپورٹرز سے بات چیت ہوئی تو انہوں نے کہا آج ہمیں ڈالر نہیں ملے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 173 کی اطلاعات ہیں۔ .
Feb 02 2023 12:57:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 285/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے مال ہیں۔ اس میں چونچ والے مال بھی ہیں جن کو گاہک پسند نہیں کرتا۔ فیصل آباد سائڈ گاہک گول والے مال ہی زیادہ پسند کرتے ہیں۔ باقی مال میں جتنی زیادہ دال ہو گی اتنا کم ریٹ ہو گا۔ سوڈان کوالٹی 295/300 اسٹریلہ 6/7/8 310/315 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے ۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 380/390 ترکی 9 ایم ایم بھی یہی ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 425/440 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 02 2023 12:16:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 208 جبکہ نپر کے ریٹ 210 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض بڑے ایمپورٹر مسور نہیں فروخت کر رہے ہیں۔ جن بروکر حضرات کے ہاتھ میں مال ہے فل الحال وہ اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ بنک سے ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے ایمپورٹرز مضبوط بیٹھے ہوئے ہیں۔ .
Feb 02 2023 12:02:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 9 کنٹینر کی آمد تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے مال بہت تھوڑے تھوڑے باہر نکل رہے ہیں ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے۔ اس لئے ماہرین بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott