Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Feb 14 2023 13:11:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 285/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو ہلکے مال ہیں ڈنک والے یا پاوڈر والے ان مالوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے اور وہ 3/5 روپیہ کلو کم میں بھی مل جاتے ہیں۔سوڈان کوالٹی 290/295 اسٹریلیا 6/7/8 310/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 انڈیا 9 ایم ایم بھی 390 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1410 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 410 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390 جبکہ برانڈڈ مال 440/450 جیسے حالات ہیں۔ موٹے مال لوکل میں انتہائ کم ہیں۔ اور بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Feb 14 2023 13:04:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ حاضر مالوں کے 171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ 268 کے لیول پر ہے لیلن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ بینکوں سے ڈالر بہت کم ملتے ہیں۔ .
Feb 14 2023 12:07:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 12500 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 975 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 11340 روپیہ من کا پڑتا ہے 268 ڈالر ریٹ کے حساب سے۔ لیکن ڈالر بینکوں سے کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ امپورٹرز خوار ہو رہے ہیں بہت کم ڈالر ملتے ہیں۔ اور ڈائریکٹ بکنگ بھی برما سے نہیں ہو رہی ہے۔ دوبئ ملیشیا سنگاپور وغیرہ سے گھوما پھرا کر ڈاکیومنٹ کلیر ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی اوپر ہے۔ امپورٹرز ڈیمرج دے کر بھی نفعے میں مال بیچ رہے ہیں۔ .
Feb 14 2023 11:39:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 178/179 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کام کاج کافی ہو رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 268 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Feb 13 2023 20:19:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں دو تین روپیہ کلو مزید کم ہوے ہیں اور 179/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Feb 13 2023 17:07:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/295 جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 300/305 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 295/298 اسٹریلیا 6/7/8 315/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 340/345 ترکی 8 ایم ایم 350/360 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 جبکہ برانڈڈ مال 440/450 جیسے حالات ہیں۔ موٹے مال لوکل میں انتہائ کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Feb 13 2023 16:55:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی جہاز کا مال 162 جبکہ حاضر مال 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک ایمپورٹر کی جہاز کے مال میں ڈیلیوری بائر نکلی ہے لیکن وہ 172 مانگ رہا ہے۔ باقی ایمپورٹرز کی ڈیلیوری نہیں نکلی ہے۔ تاہم حاضر میں کام کاج سست ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 271 سے 273 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 13 2023 16:47:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Feb 13 2023 16:46:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی 210 روپیہ کلو جبکہ کرمسن 210 سے 214/15 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر ایمپورٹرز مسور کی بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ کیونکہ انڈیا آسٹریلیا سے 710 ڈالر کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 710 ڈالر والی مسور کا پڑتا بھی 210 کے لگ بھگ بنتا ہے۔ مسور اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر 271/273 کی سطح پر ہے۔ اور بنک کھل کر ڈالر بھی فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Feb 13 2023 16:27:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 182 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18/21 فروری تک ایک جہاز کراچی پورٹ پر لگے گا۔ جبکہ دوسرا جہاز 8 مارچ کی تاریخ سننے میں آ رہی ہے۔ فل الحال چند دن ہو سکتا ہے مارکیٹ ادھر ہی کھیلے تاہم جب شعبان کا مہینہ شروع ہو گا وہاں آہستہ آہستہ گاہکی بڑھنی شروع ہو جاے گی۔ 21/22 فروری تک شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو جاے گا۔ پھر اس کے بعد تقریباً ایک ماہ بعد رمضان المبارک بھی شروع ہو جاے گا۔ شعبان اور رمضان اچھی گاہکی کے مہینے ہوتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott