Sugar | چینی
Aug 09 2025
Feb 11 2023 13:21:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 285/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 290/295 اسٹریلیا 6/7/8 310/320 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 335/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 360/370 امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنٹ میں 390 جبکہ برانڈڈ مال 440/450 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 11 2023 13:02:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئی ہے اور 160 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں جہاز کے مال کے۔ جبکہ حاضر بھی مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 170 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 11 2023 12:58:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ریٹ میں ڈیڑھ سے دو روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 183.50/184 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملرز کی جانب سے گاہکی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Feb 11 2023 12:35:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر 210/212 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 11 2023 12:14:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 100/150 روپیہ من مارکیٹ گرم اوپن ہوئ ہے اور 12550 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 12600 کی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 11 2023 11:42:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 181.5/182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کام ہو رہے ہیں۔دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 10 2023 15:30:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 295/300 اسٹریلیا 6/7/8 310/320 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 360/370 امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنٹ میں 390 جبکہ برانڈڈ مال 440/450 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 10 2023 15:21:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مل جاتا ہے جبکہ گاہک کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 10 2023 15:19:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر ریٹ ہیں۔فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 10 2023 15:17:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100/150 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 12400/12450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر۔جمعرات پیمنٹ پر 12575 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ جو تھوڑا بہت مال پورٹ سے نکلتا ہے فوراً بک جاتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 270/271 روپیہ کے لیول پر تھا امپورٹ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott