Sugar | چینی
Aug 09 2025
Feb 08 2023 11:59:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 08 2023 11:48:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ میں 2 روپیہ کلو کی کمی ہوئی ہے اور 185 تک کام ہوے ہیں۔ پیر منگل کی پیمنٹ پر 186 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب ریٹیل میں گاہکی بھی کم ہے۔ اس کے علاؤہ جن لوگوں نے 135/40/50 تک کالا چنا خریدا ہوا تھا وہ لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ 276/277 کی سطح پر ہیں لیکن بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج بھی ہمیں کالا چنا کےلئے ڈالر نہیں ملے۔ .
Feb 07 2023 17:48:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو مارکیٹ 295/320 روپیہ کلو۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی 300/310 اسٹریلیا 6/7/8 320/335 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 390/400 امیریکا 9 ایم ایم 430/460 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 07 2023 17:08:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 166 پہ رکے ہوئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال ییلو پیس کے 195 تک کام ہوے تھے آج 195 کی بیچ ہے لیکن خریدار خاموش ہے۔ جہاز کے مال کے یہ ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ایک اور جہاز جو 36000 ٹن کی کھیپ لے کر کینیڈا سے نکلا ہوا ہے وہ اندازہ ہے کہ مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچے گا۔ .
Feb 07 2023 16:51:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی کے ریٹ میں شام کے اوقات میں 5/6 روپیہ کلو کی کمزوری دیکھنے میں آئی ہے اور 217 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نپر مسور کے ریٹ بھی ہم ہوے ہیں اور 215 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی کے بڑے ایمپورٹر فل الحال فروخت نہیں کر رہے ہیں۔ تاہم جن بروکر حضرات کے ہاتھ میں کم ریٹ کے خریدے ہوے مال ہیں وہی ری سیل میں بیچ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور 702 ڈالر میں آخری بکنگ ہوئی تھی جو کراچی آکر تقریباً آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے 212 میں پڑتی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اتنی زیادہ رقم لگا کر اور اتنے مشکل حالات میں ایمپورٹ کر کے ایمپورٹرز اس بھاؤ میں مسور فروخت نہیں کریں گے کیونکہ انٹر بنک ڈالر لینے کیلئے انتہائی خواری اٹھانی پڑتی ہے۔ اس لئے جہاں ڈیمانڈ بہتر ہوئی وہاں مارکیٹ پھر گرم ہو جاے گی۔ چند دن پہلے پورٹ پر 21000 ٹن مسور آئ ہے یہ بمشکل ڈیڑھ ماہ کی خوراک ہے۔ اپریل سے لے کر اگست ستمبر تک تقریباً ہر ماہ 500/600 کنٹینر چاہیے ہوتا ہے پاکستان کو۔ اس لئے آگے چل کر ہمیں مزید بکنگ کی ضرورت ہو گی اسی لئے ماہرین مسور کی تیزی کے امکانات ظاہر کر رہے ہیں۔ اب مسور کنٹینر کی شکل میں ایمپورٹ کرنا مشکل ہے اور بڑے ایمپورٹر جب جہاز منگوائیں گے تو مارکیٹ پکے ہاتھوں میں ہی رہے گی۔ اور تیزی والی صورت حال ہی رہنے کی توقع ہے آنے والے دنوں میں .
Feb 07 2023 16:41:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی کے ریٹ 12500 پہ رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 07 2023 16:29:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 187 میں کام ہوا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 07 2023 14:07:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو مارکیٹ 295/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں. مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ فل حال سیلنگ کم ہے اور نیچے گاہکی بھی کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعے کے مطابق رشیا سے 120 کنٹینر پورٹ پر آئے ہیں وہ مال جس کمپنی سے آئے ہیں وہ بلیک لسٹ ہے۔ مال پورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 300/310 اسٹریلیا 6/7/8 320/335 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 390/400 امیریکا 9 ایم ایم 430/460 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 07 2023 12:59:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ 6 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جہاز والے مال کے جبکہ حاضر مال نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے اور نیچے گاہکی سست ہے۔ سٹیٹ بینک نے نوٹس جاری کیا ہے کہ 18 جنوری سے پہلے والے ڈاکیومنٹس کو پہلے کلئر کیا جائے۔ اور انہیں بینکوں سے تھوڑے تھوڑے ڈالر مل رہے ہیں ۔ .
Feb 07 2023 12:06:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن پشاور پہنچنے کی پیمنٹ پر 223 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مسور نپر بھی 217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott