Sugar | چینی
Aug 09 2025
Feb 07 2023 12:03:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ ماش کی سپلائ کم ہے۔ اور انٹر بینک میں ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ کل نیچے ریٹیل میں کافی اچھی ڈیمانڈ تھی فیصل آباد منڈی میں۔ مجموعی طور پر ماش میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 970 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو آج کے ڈالر کے حساب سے کراچی پورٹ پر 11660 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Feb 07 2023 11:40:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 186.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 277 روپیہ تک ہے۔ لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا سے کالے چنے کا ایک جہاز جس میں 28000 میٹرک ٹن کالا چنا ہے روانہ ہو چکا ہے جو کراچی پورٹ پر 18 سے 21 فروری کے درمیان آئے گا۔ .
Feb 06 2023 17:53:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو مارکیٹ 290/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ شام میں دوبارہ تیز تھا لیکن ڈالر کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ فل حال مارکیٹوں میں خاموشی تھی۔ سوڈان کوالٹی 300/310 اسٹریلیا 6/7/8 320/325 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ کے 360 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 390/400 امیریکا 9 ایم ایم 440/465 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
Feb 06 2023 17:02:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں مال ہی نہیں ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ شام میں دوبارہ تیز ہو گیا تھا اور 275 تک تھا۔ لیکن ڈالر کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Feb 06 2023 16:38:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو میں کام ہوئے ہیں جبکہ نپر مسور 216 ہی ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ شام میں دوبارہ بہتر ہوا تھا اور 276 تک تھا۔ لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار نپر پہلے کے مال لگے ہوئے ہیں جو کم ریٹ کے ہیں جبکہ کرمسن مسور نپر کی نسبت لوگوں کے مہنگے پڑتے ہیں اس لیے اوپر ریٹ میں ِبک گیا ہے۔ .
Feb 06 2023 16:14:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12500/12550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 13100 جبکہ چمن ماش 13300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 06 2023 15:37:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 186 تک کام ہوئے تھے تاہم شام میں دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 187/188 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں دن میں 272 تک چلا گیا تھا۔ شام میں دوبارہ 276 ہو گیا تھا۔ تاہم یہ صرف ڈالر ریٹ ہی ہیں۔ ڈالر کہیں 277 کہیں 278 اور زیادہ تر مل ہی نہیں رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شام میں دوبارہ مارکیٹ مضبوط ہو گئ ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 25 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Feb 06 2023 14:04:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو مارکیٹ 290 سے 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے انٹر بینک ریٹ 272 تک تھا لیکن کہیں 275 اور کہیں 276 اور زیادہ تر بینکوں میں مل ہی نہیں رہا ہے۔ سوڈان کوالٹی 300/310 اسٹریلیا 6/7/8 320/325 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ کے 360 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 390/400 امیریکا 9 ایم ایم 440/465 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 06 2023 13:49:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر میں بیچ ہی نہیں ہے جبکہ جہاز والے مال کے 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ کھل کر ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 06 2023 12:58:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott