Sugar | چینی
Sep 19 2025
Jan 25 2025 13:02:38 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2600/2650 سبی کوالٹی لائنوں پر 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیڈ ملز جوار 2840 روپیہ پینچ میں مال خرید رہی ہیں۔ ان ریٹوں میں سٹاکسٹ بھی مال لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 25 2025 11:40:41 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال کے 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر ٹریڈرز مضبوط ہی بیٹھے ہیں کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Jan 23 2025 18:59:43 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے کچے مال 10800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 15 2025 18:20:34 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر 9800 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ چوک اعظم پہنچ 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Jan 15 2025 14:51:57 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 9800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال کے 10325 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال خرید لیتے ہیں۔ .
Jan 15 2025 12:53:26 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2800 سبی 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن اچھی ہے جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز ان ریٹوں میں زمینداروں سے ریٹ کم کر کے مال لے جاتے ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی خریداری کرنی چاہیے۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 2 گاڑی تک کی تھی۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2025 12:27:27 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن کے مال اچھے ہیں 10/11٪ موئسچر والے ہوتے ہیں۔باجرہ تھل لائن بھی 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی تھوڑی سست ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت 200/400 نیچے آئے تو مال خریدنے چاہیں۔ باجرے کی نئ فصل میں وقت کافی پڑا ہے اور باجرہ شارٹ ہے۔ باجرے کی کھپت کے حوالے سے دیکھا جائے تو بڑا استعمال تو جانوروں کے چارہ جات ، مرغیوں کی فیڈ اور دیگر پرندوں کی خوراک میں ہے۔ اس کے علاؤہ سردیوں میں اس کے آٹے کا بھی استعمال ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں بھی اس بار ریٹ تیز ہے۔ پل انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا سے ریٹ 425 ڈالر تک ہے جبکہ پاکستان سے ان ریٹوں میں مال خرید کر ایکسپورٹرز کو 410/415 ڈالر میں بھی وارہ ہے۔ .
Jan 14 2025 17:54:54 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 10300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ ان ریٹوں میں رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 14 2025 15:39:55 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 10300/350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بڑے سٹاکسٹ ان ریٹوں میں تھوڑے تھوڑے مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 14 2025 13:12:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2800/2850 سبی 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50/100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5400/5450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 13 2025 21:39:03 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج تھل کی منڈیوں میں 10400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ریٹ ادھر ہی گھوم رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ کے یہ ریٹ خریداری کرنے والے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ اچھی ہو جائے گی۔ ٹائم بھی بہت پڑا ہوا ہے اور فصل انتہائی شارٹ ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے بائر سے کہیں سے وارہ نہیں ھے۔ انویسٹر حضرات خریداری کر رہیں۔ .
Jan 13 2025 21:35:23 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دیسی دادو کوالٹی 2600 روپیہ لوڈ۔ بھاگ ناڑی 2950 جبکہ سبی 3050 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ یہ ریٹ انتہائی مناسب ریٹ ہیں۔ چونکہ جوار جب سستی ہوتی ہے تو کبوتر دانہ میں کافی استعمال ہوتی ہے جبکہ بھیڑ بکریاں پالنے والے بھی کافی استعمال کرتے ہیں۔ اس کے علاؤہ چارہ جات کی کاشت میں استعمال ہوتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال جوار کی فی ایکڑ پیداوار کم آ رہی ہے۔ اس سال تقریباً ہر جنس کی فی ایکڑ پیداوار کم ہی ھے۔ .
Jan 13 2025 17:11:07 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ مزید نرم ہوئی ہے اور 10300/350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Jan 13 2025 15:08:40 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2800/2850 سبی 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 13 2025 15:03:23 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2800/2850 سبی 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 13 2025 11:41:48 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آئے تو مال خریدنے چاہیے۔ .
Jan 11 2025 17:15:40 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 300/400 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 11000 کے لیول پر پرافٹ ٹیکنگ آجاتی ہے اور 10000 کی طرف جاتی ہے تو خریداری آجاتی ہے۔ .
Jan 11 2025 14:23:13 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دوبارہ مارکیٹ گرم ہوئ ہے مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں تھل میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں بہت زیادہ مندہ تیزی ہو رہی ہے۔ اس طرح کی مارکیٹ میں جو بڑے ٹریڈرز ہیں ان کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ اب کل ریٹ 10300/10400 تھا جن ٹریڈرز نے مال خریدا ہے آج 11000 ریٹ ہے۔ 600 روپیہ کوئنٹل پرافٹ ہو رہا ہے۔ اسی طرح مارکیٹ میں پہلے بھی 12500 سے 10000 ہوا پھر 11000 پھر 10300 اب پھر 11000 ہوا ہے۔ ٹریڈرز 10000 کی طرف مارکیٹ جاتی ہے خریدنا شروع کر دیتے ہیں جبکہ اوپر ہر ریٹ میں تھوڑا تھوڑا پرافٹ بھی بک کرتے ہیں۔ .
Jan 11 2025 13:02:43 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2800/2850 سبی 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن ہے۔ فلحال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5400 سے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 1 گاڑی تک کی تھی۔ .
Jan 11 2025 12:02:13 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بڑے سٹاکسٹ ان ریٹوں میں مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 09 2025 17:28:17 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن دیسی مال 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 11600 جبکہ 70 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ ہوئ ہے۔ تاہم لانگ ٹرم مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بیچتے نہیں ہیں۔ ابھی وقت بہت پڑا ہے۔ قصور کی فصل اگست میں آتی ہے۔ .
Jan 09 2025 17:09:31 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 09 2025 15:20:44 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چوک اعظم پینچ 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز پیمنٹ کی لین دین میں مصروف ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 09 2025 14:37:08 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2800/2850 سبی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر شروع آمدن ہے۔ گاہک فلحال رہا ہوا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500 سے 5600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 3/4 گاڑی تک کی تھی۔ .
Jan 09 2025 12:24:12 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں دیسی مالوں کے۔ تھل لائن 11100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے اوپر مال بیچے ہیں دوبارہ کوورنگ کر رہے ہیں۔ نئ فصل میں ابھی کافی وقت پڑا ہے۔ سٹاکسٹ بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Jan 08 2025 21:30:34 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن شام کو مارکیٹ 11000 پہ بند ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ چونکہ یک دم تیزی آئی تھی اس لئے کوریکشن دیکھنے میں آئی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ان ریٹوں میں باجرہ خریدنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال باجرہ کا کوئی انوکھا ریٹ بھی بن سکتا ہے۔ کیونکہ دیسی باجرہ جب چارہ کی کاشت میں جانا شروع ہوتا ہے تو پھر کوئی بھاؤ نہیں ہوتا اس کا۔ دیسی باجرہ عموماً گوجر خان سے لے کر دینہ جہلم پھر سراے عالمگیر پھر جی ٹی روڈ والی گجرات لالہ موسیٰ وغیرہ اور پھر آزاد کشمیر کے علاقے ٹانڈہ برنالہ وغیرہ کی پٹی پہ ہوتا ہے۔ یہ باجرہ جون میں چارہ کی کاشت میں بھی بہت جاتا ہے۔ تاہم جو باجرہ تھل لائن پر ہوتا ہے وہ چارہ کی کاشت میں نہیں جاتا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق باجرہ ایسی آئٹم ھے جو گلگت بلتستان سے گوادر تک ہر کریانہ کی دوکان پہ فروخت ہوتا ہے۔ فصل اس سال انتہائی کمزور ھے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس وقت سب سے زیادہ مضبوط آئٹم اجناس میں باجرہ ہی ھے۔ .
Jan 08 2025 17:31:37 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 11000/11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 11600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ نیچے 4000 کی طرف جاتی ہے ٹریڈرز خاریدار بن جاتے ہیں جبکہ اوپر تھوڑا تھوڑا ہر ریٹ میں نفع بھی پکا کرتے ہیں۔ تاہم فصل شارٹ ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Jan 08 2025 15:15:34 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم ہے اور 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2850/2900 سبی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج لائنوں پر آمدن شروع ہے فلحال گاہکی خاموش ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5500 سے 5600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 4 گاڑی تک کی تھی۔ .
Jan 08 2025 14:39:04 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل مارکیٹ دوبارہ 600 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں یک دم کافی مندہ تیزی آئ ہے۔ باجرہ مال شارٹ ہیں اور مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ بڑے سٹاکسٹ جو کریکشن آتی ہے اس کا بھی دائرہ اٹھاتے ہیں۔ جنہوں نے 12500/11500 میں بیچے ہیں انہوں نے دوبارہ 10500 میں مال پکڑ لیے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ تو بیوپار کا حصہ ہے۔ .
Jan 08 2025 12:34:37 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 10400 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ جن سٹاکسٹ نے اوپر ریٹوں مال بیچے ہیں دوبارہ گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott