Clover Seed | برسیم
Sep 18 2025
Jan 08 2025 11:53:28 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے۔ لالا موسیٰ لائن 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ 600/700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 10300/10350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے پچھلے دنوں اوپر ریٹوں میں مال بیچے ہیں ان ریٹوں میں دوبارہ گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں پیسے پڑے بھی بہت جلدی ہیں اور نکلے بھی بہت جلد ہیں۔ پہلے 20 دن میں 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ابھی 4 دن میں 20 روپے نکل بھی گئے ہیں۔ ان ریٹوں میں بڑے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 07 2025 19:12:33 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 20 دن میں 40 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ ٹریڈرز نے تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کیا ہے۔ .
Jan 07 2025 17:36:45 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال کے 4600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تھل لائن بھی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Jan 07 2025 17:10:26 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 12100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 07 2025 15:03:18 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 07 2025 13:54:14 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو ٹریڈرز پچھلے دنوں رہ گئے تھے آج تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jan 07 2025 13:53:44 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2950/3000 سبی 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600 سے 5850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 2/2.5 گاڑی تک کی تھی۔ .
Jan 07 2025 11:32:26 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ 4800/4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 50 دن کی پیمنٹ پر 12800 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ چھوٹی سی کریکشن کے بعد دوبارہ بہتر ہے۔ .
Jan 06 2025 20:44:18 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن رات کے اوقات میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن بڑے ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں پر مال بیچے ہیں وہ دوبارہ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jan 06 2025 16:37:01 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ شام کے اوقات میں 11500 تک بھاؤ رہ گئے تھے ابھی دوبارہ 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے 12500 کے لیول پر مال بیچے تھے وہ ان ریٹوں میں دوبارہ مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 06 2025 15:08:40 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2950/3000 سبی 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ خشک مالوں کا تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جھاڑ کم ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا مال خریدنا چاہیے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج آمدن 50/100 گٹو تک کی تھی۔ .
Jan 06 2025 14:43:52 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ یک دم مارکیٹ میں پیسے پڑ گئے ہیں ہر کوئ تھوڑا تھوڑا مال بیچنا چاہتا ہے۔ .
Jan 06 2025 12:29:42 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دوپہر میں مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 06 2025 10:43:07 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ کل 12700/12800 تک کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ 12100/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے تھل مارکیٹ میں۔ پلانٹ والے مال پہنچ میں 12350/12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ جس کسی کو نفع پکا کرنا ہوتا ہے 50/100 کم میں بھی مال بیچ جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فصل تو شارٹ ہے اور وقت بھی کافی پڑا ہے لیکن 75 روپے والا باجرہ 125 ہو چکا ہے۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 04 2025 16:50:42 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسیٰ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کام کاج گرم ہی ہیں لیکن جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جاتی جائیں تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر لینا چاہیے۔ .
Jan 04 2025 15:14:02 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 5435 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں گاہکی اچھی تھی۔ .
Jan 04 2025 14:58:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دن میں مارکیٹ مزید گرم ہوئ ہے۔ لالا موسیٰ مارکیٹ 200 روپیہ من تیز ہے اور 5000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق باجرہ ہے تو شارٹ ہی لیکن جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے۔ ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ ہر ریٹ کھانا چاہیے۔ .
Jan 04 2025 13:09:20 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2950/3000 سبی 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ خشک مالوں کا تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک کی تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 04 2025 11:59:06 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بھی گرم ہے اور 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 50 دن کی پیمنٹ پر 12500 تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز کے جزبات گرم ہیں۔ .
Dec 30 2024 18:03:30 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 9800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے لیکن ان ریٹوں میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے 2800/3000 کے لیول پر مال خریدے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Dec 28 2024 18:17:21 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 9800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے لیکن ان ریٹوں میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے 2800/3000 کے لیول پر مال خریدے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Dec 28 2024 17:31:44 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن جوار کے جو دن کو ریٹ دیا تھا وہ پرانے مالوں کا ریٹ ہے جو پہلے سے ہی ادھر پاکستان پڑے ہیں 310 روپیہ کلو جبکہ جو نئے امپورٹ ہو رہے ہیں ان مالوں کی بیچ ابھی فل حال نہیں ہے۔ ان مالوں کا پڑتا ہی کافی اوپر ہے 357 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اس بار گنگا اور پرولائن میں فرق بھی زیادہ ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 28 2024 15:14:33 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 2750 روپیہ من جبکہ سفید جوار سبی میں 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے .
Dec 28 2024 13:53:44 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں گرم ہے 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 9500/9550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ٹریڈرز مال بیچ نہیں رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 28 2024 12:29:47 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3750/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ کھل کر بیچ بھی نہیں ہے اور گاہکی بھی اکا دکا آتی ہے۔ .
Dec 26 2024 19:33:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 2800 سبی 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کوالٹی اچھی نہیں ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں اور بازار نرم ہوا ہے۔ .
Dec 26 2024 18:26:40 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3750/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ریٹ تو 900/1000 روپیہ من تیز ہو چکا ہے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ٹریڈرز مال بیچتے نہیں ہیں۔ .
Dec 26 2024 12:58:22 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2500 بھاگ ناڑی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو جوار ہلکی کوالٹی کی ہوتی ہے زیادہ تر گاہک سبی کوالٹی کا بنتا ہے تاہم سٹاکسٹ خشک مال تھوڑا تھوڑا لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 26 2024 11:30:03 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ سائڈ مال نہیں مل رہے ہیں سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 200/300 روپیہ تیز ہے اور 9400/9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مجموعی طور پر بھی تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 24 2024 17:15:55 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال 3700 جبکہ دیسی مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 9200/9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott